ہم سب رہتے تو ایک ہی دنیا میں ہیں
!لیکن سب کی دنیا الگ الگ ہے
🆄🆁🅳🆄 🅱🅸🅞🅶
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر
ہو جاتا ہے تا کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا
🆄🆁🅳🆄 🅱🅸🅞🅶
اگر انسان دنیا میں باپ کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے تومیں کہتی ہوں دنیا میں ایسا کوئی رشتہ نہیں جو آپ کو_مرنے پر مجبور کرے🆄🆁🅳🆄 🅱🅸🅞🅶
صرف محبتیں نہیں بلکہ کچھ دوستیاں بھی یکطرفہ ہوتی ہیں۔-بس آپکو وقت آنے پہ پتا چلتا ہے
🆄🆁🅳🆄 🅱🅸🅞🅶
کتنا اچھا ہو بارش کے جیسے دل پر کوئی بارش ہو کریںسارے دوکھ مٹ جائے یادیں کھو جائے ۔۔۔ غم دور ہو جائے




.png)
No comments:
Post a Comment